میٹھے والے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ٹھگ جو مسافروں کو میٹھا تیلیا (سنکھیا وغیرہ) کھلا کر مار ڈالتے ہیں، مٹھائی میں میٹھا تیلیا کھلا دینے والے ٹھگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ٹھگ جو مسافروں کو میٹھا تیلیا (سنکھیا وغیرہ) کھلا کر مار ڈالتے ہیں، مٹھائی میں میٹھا تیلیا کھلا دینے والے ٹھگ۔